مسلسل سفر ہے

مسلسل سفر ہے

~غالب برہان وانی قیام ہے کسی شعلہ بدن کی بانہوں میںاور اُس کے بعد مسلسل سفر ہے میرے لئے عجیب دربدری کا شکار ہوں وانیکوئی بھی در ہے کہیں اور…
ترکِ محبت

ترکِ محبت

~غالب برہان وانی بھلے ہی جسم کو زخموں سے بھر دیا جائےارادہ ترکِ محبت کا کیوں کیا جائے شریکِ جرم نہیں ہوں مگر یہ ڈر ہے مجھےکہ ہمنوائی میں مجھ…
چہرہ آفتاب

چہرہ آفتاب

~غالب برہان وانی وہ خوش جمال نہ ہو چہرہ آفتاب نہ ہومگر کسی میں اسے دیکھنے کی تاب نہ ہو اگرچہ اُس کا ارادہ ہو کامیابی کامگر وہ اپنے ارادے…
صورت گری

صورت گری

مصنف : خالد دانش اک پاکیزہ چہرہ بہت پہلے کبھی اپنے تخیل میں تراش چکا تھا جسے ضبط تحریر میں لانے کے لیے کسی صحیفے کا منتظر تھا آج صبح…
اکھیاں

اکھیاں

مصنف : خالد دانش سنو زندگیہو تم بختاورسمجھ لینا ڈوبا ہوں۔۔میں ڈوبوں گاان کجراری آنکھوں میںگلابی آنکھوں میںشرابی آنکھوں میںپھرجام شراب پیوں۔۔۔ایساممکن نہیںتوہین ہے ان شراب آنکھوں کیکس طرح گوارا…
خط۔

خط۔

شگفتہ پھولوں سے حسیں،نور کی پاکیزہ کرن اور اک گل خنداں ہو تم۔۔ گلہائے عقیدت: تمھاری گہری باحیا آنکھوں میں رب کائنات کا سچا نور دکھائی دیتا ہے جو اس…
بارش

بارش

نثر پارہ مصنف : خالد دانش کسی عورت سے موسم بہار کی لذت آمیز بارش جیسی محبت کر کے دیکھو جس میں پاکیزگی اور کبریائی پنہاں ہو یقین کرو !…