چہرہ آفتاب

چہرہ آفتاب

~غالب برہان وانی وہ خوش جمال نہ ہو چہرہ آفتاب نہ ہومگر کسی میں اسے دیکھنے کی تاب نہ ہو اگرچہ اُس کا ارادہ ہو کامیابی کامگر وہ اپنے ارادے…
صورت گری

صورت گری

مصنف : خالد دانش اک پاکیزہ چہرہ بہت پہلے کبھی اپنے تخیل میں تراش چکا تھا جسے ضبط تحریر میں لانے کے لیے کسی صحیفے کا منتظر تھا آج صبح…
اکھیاں

اکھیاں

مصنف : خالد دانش سنو زندگیہو تم بختاورسمجھ لینا ڈوبا ہوں۔۔میں ڈوبوں گاان کجراری آنکھوں میںگلابی آنکھوں میںشرابی آنکھوں میںپھرجام شراب پیوں۔۔۔ایساممکن نہیںتوہین ہے ان شراب آنکھوں کیکس طرح گوارا…
خط۔

خط۔

شگفتہ پھولوں سے حسیں،نور کی پاکیزہ کرن اور اک گل خنداں ہو تم۔۔ گلہائے عقیدت: تمھاری گہری باحیا آنکھوں میں رب کائنات کا سچا نور دکھائی دیتا ہے جو اس…
بارش

بارش

نثر پارہ مصنف : خالد دانش کسی عورت سے موسم بہار کی لذت آمیز بارش جیسی محبت کر کے دیکھو جس میں پاکیزگی اور کبریائی پنہاں ہو یقین کرو !…
سرگوشی

سرگوشی

نثر پارہ مصنف : خالد دانش میں آن واحد میں اس مہذب خوشبو پر فریفتہ ہو گیا ایسی خوشبوجو مری حالت نفسی کو تغیر سے بچانے کی موجب بن گئی…
کسک

کسک

مصنف : خالد دانش حسن و جمال سے آنکھوں کو ٹھنڈک اورروح کو سکون اس وقت ملتا ہےجبمن پسند عورت کا دیدار مقدر ہو جائے مجھے اپنی حساسیت کا بخوبی…
جنون

جنون

مصنف : خالد دانش قبول ہےقبول ہےقبول ہےتین بار اثبات میں سر کو جنبش دیناگویامحبت کی نئی کائنات تخلیق کرناپھر۔۔ رات کی لطف آمیز دستک سکوت ٹوٹ گیا اک گہرا…
صلب

صلب

مصنف : خالد دانش تم ایک گھٹیا آدمی ہوجس کا اعتبارمجھ پر سیاہ حقیقت آشکار کر گیاوہ منحوس لمحہوہ گہرا گھاؤکس طرح بھول پاؤں گیمیں مانتی ہوںمجھ سے خطا سرزد…