عشقیہ آلاپ

عشقیہ آلاپ

خالد دانش کس قدر دلکش منظر تھا جب میری روح پر تمھاری محبت نازل ہو رہی تھیاورمیں وجدانی کیفیت میں ستاروں کو سمندر میں گرتے دیکھ کر عجب کیف سے…
میری حاکمہ سنو

میری حاکمہ سنو

خالددانش عشقپہاڑوں سے ہوتا ہوا جنگلوںصحراوںسمندریاورزمینی فاصلوں کو نہیں گردانتا عشق تو بس اپنے محبوب کی بارگاہ میں سجدہ ریز رہنا ہی پسند کرتا ہے۔۔ اور۔۔یہ دل تمھیں نہ چاہے۔۔…
آواز

آواز

خالددانش وہ جو جنگلوں میں گونجے تو جنگلوں کو گلستاں کر دے۔۔سوکھی ہوئی شاخ کو اپنی نازک انگلیوں کا لمس بخشے تو ہرا کر دے۔۔ سنو۔۔روح کے درد عبث شل…
عشق نامہ

عشق نامہ

خالد دانش پیکر تراشی گرچہ میرا منصب نہیںمیں تو بس اپنے قلبی احساسات و کیفیات کی تصویر کشی کرنے کا مکلف ہوںآج میں اک حور شمائل سے اپنی اٹوٹ محبت…
پریمکا اور آنکھیں

پریمکا اور آنکھیں

خالددانش میں روشنائی کی دوات میں ڈوبا ہوا پریمی جب ہزاروں میل کی مسافت پر تشریف فرما اپنی پریمکا کی آنکھوں کی بارگاہ میں ممتاز حضوری کا شرف حاصل کرتا…
تعلق

تعلق

میں آدھا تیرے پاس آیا ہوں آدھا وہیں رہ گیا ہوں میں ایسا تعلق ہوں جو بنتے بنتے کہیں رہ گیا ہوں شہزاد سلیم
تری اک نظر کے سوا

تری اک نظر کے سوا

میں آ رہا ہوں تری سمت اور کچھ بھی نہیںامید تجھ سے مجھے تیری اک نظر کے سوا مری اِن آنکھوں نے کیا کچھ نہیں ہے دیکھا مگرنہیں ہے دیدنی…
وہم کے سائے دل پہ

وہم کے سائے دل پہ

عبدلمنیب وہم کے سائے دل پہ چھائے ہوئے ہیںخواب سب جیسے دھندلائے ہوئے ہیں ہر اک قدم پر ہے بے یقینی کا عالمراستے خود سے گھبرائے ہوئے ہیں حقیقتوں کا…
افق پہ دھندلا سا چاند

افق پہ دھندلا سا چاند

عبدلمنیب حالات کے افق پہ دھندلا سا چھایا ہےہر سمت بے یقینی کا موسم دکھایا ہے چپ چاپ ہیں فضائیں، خاموش ہے جہاں بھیاندیشوں نے دلوں پہ پہرا بٹھایا ہے…