لوح عشق

لوح عشق

یوں تو بہت سے القابات سے نوازا گیا مجھ کومگر اپنا آخری نام تو میں نے حُسین رکھا ہےیوں تو سبھی حرف اس کے لوح عشق ہیں مجھکومگر تیرے آخری…
تعلق

تعلق

میں آدھا تیرے پاس آیا ہوں آدھا وہیں رہ گیا ہوں میں ایسا تعلق ہوں جو بنتے بنتے کہیں رہ گیا ہوں شہزاد سلیم
تری اک نظر کے سوا

تری اک نظر کے سوا

میں آ رہا ہوں تری سمت اور کچھ بھی نہیںامید تجھ سے مجھے تیری اک نظر کے سوا مری اِن آنکھوں نے کیا کچھ نہیں ہے دیکھا مگرنہیں ہے دیدنی…