مجھ کو درکار

مجھ کو درکار

مجھ کو درکار ترا اذن تکلّم ہی نہیں لوحِ دیوار پہ لکّھا ہے مِرا گریہ، پڑھ ! خالد دانش
ع۔۔ش۔۔ق

ع۔۔ش۔۔ق

عشق دا عین عبادت ورگاعشق دا عین عابد کرداماس نئیں چھڈراعشق دا قاف قلم کرے سرعشق دے شین دیاں شاناں اچیاںعشق علیعشق ولیعشق سخی اے حیدر ورگاعشق عباس دے وانگ…
عشق کا بخار

عشق کا بخار

بادشاہت کی طلب مر گئیبادشاہت کی طلب مر گئیاب بس فقیری میں ہی قرار ہے تم کہتے تھے نا آؤں گا ملنےدیکھ مجھے آج بھی تیرا انتظار ہے شب و…
عشق

عشق

عشق موتیعشق ہیراعشق پاکیزہ قطرہ آبعشق ظالمعشق کتاب حیاتعشق بولتی آنکھیںعشق عاقلعشق باطلعشق جام شرابعشق شبنمعشق شمیمعشق فانیعشق جادوعشق لازمعشق ملزومعشق تمھاری حاضر جواب آنکھیں… عشق دنیا سے عاریعشق دریاعشق…
کیا دام دو گے

کیا دام دو گے

کیا دام دو گے میری ہمت کےمحبت مجھے خرید سکتی تھی محبت بھی ہو تو خالص محبت ہوتیری محبت مجھے چھوڑ سکتی تھی میں تو ہوا ہوں چھو نہ پاؤ…
نکلتی ہی نہیں

نکلتی ہی نہیں

اتنا سب لکھ کر دل کی بھڑاس نکلتی ہی نہیںدل مر چکا کب کا میت ہے کہ مجھ سے نکلتی نہیں میں کیوں خوابوں کے سہارے جیوںایک نیند ہے جسکی…
میں مستقبل تو نہیں

میں مستقبل تو نہیں

میں مستقبل تو نہیںمگر تیرا حال جانتا ہوں حال بھی ایسا کہکمال جانتا ہوں مجھے علم ہے تیری سحر و شب کامیں تیری ہجرت کے وہ ایام جانتا ہوں تیری…
مَصرُوف وَفا تھا

مَصرُوف وَفا تھا

مَصرُوف وَفا تھا خود سے مِلتا نہیں تھا میںوہ سَانحے ہُوئے پھر ہِلتا نہیں تھا میں بس کُن کہا ِکسی نے اور میں عَیاں ہوااِک بھید کی طَرح تھا کُھلتا…
محبت گر انتہا کی ہے

محبت گر انتہا کی ہے

محبت گر انتہا کی ہے تو نفرت کا پیمانہ نہ ناپہم پر نازل ہوا ہے تو ہم ہی سہیں گے یہ عزاب میری محبت جھوٹی تیری نفرت سچی ارےے واہ…!بتاؤ…