دل کی تو بہار ہے

دل کی تو بہار ہے

یہ راہ منزل قرار ہے میرے دل کی تو بہار ہےتیری جستجو ہے میرا فیصلہ میرا ہر حرف تیرا پیار ہے میری بستی سے تو گزر کہ دیکھتیرے چرچوں کا…
راکھ یا آتش فشاں

راکھ یا آتش فشاں

وقت سے کیوں ڈراتی ہوعشق میرا سچا ہےاداسیوں کے یہ قصےدیوانے کو سناتی ہواداسیاں جھیل آنکھوں سےمیں ہی نوچ پھینکوں گاخواب سچی دنیا کےان آنکھوں میں پرو دوں گاکس کا…
یاد

یاد

بت کوئی اور دلِ زار میں آباد کریںجو ہمیں چھوڑ گیا ہے اسے کیا یاد کریں شہزاد سلیم
آہ

آہ

آہ بن کر دل مضطر سے نکل آیا ہوںدیکھ اب میں ترے منظر سے نکل آیا ہوں شہزاد سلیم
تمھارے بِن

تمھارے بِن

اور اب یہ سُوچ کے خود پر بڑا ہی ہنستا ہوںکبھی بُھلانا تجھے کتنا تھا کِٹھن مجھ کو کبھی نہ کٹتا تھا دن اور نہ شام ہوتی تھیپہ جینا آ…
آخر

آخر

دل کی دیوار گرا دی آخرتوُ نے اوقات دکھا دی آخر دیکھ اب کمرہِ دل سے میں نےتیری تصویر ہٹا دی آخر شہزاد سلیم
موت دا قیدی

موت دا قیدی

او ٹریا تاں اوں دی یاد کوںایویں سینے لائیمجیویں چھیکڑی رات اپڑاں کوںکوئی موت دا قیدیول ول سینے لیندئے شہزاد سلیم
اداسی

اداسی

کوئی ہے مسئلہ درپیش ورنہاداسی بے سبب ہوتی نہیں ہے شہزاد سلیم
گزر گئی

گزر گئی

مجھ کو تو کچھ خبر نہیں کیسے گزر گئیاپنی گزرنی ایسے تھی ویسے گزر گئی قربت سے دھیرے دھیرے بڑھی آگ کی تپشپھر یوں ہوا کہ وہ رگ و پے…
شاعری

شاعری

ساجن پھول گلاب میں ، ساجن ہر ہر جا ارپن کر دوں جیونی ، ہر مورے گھر آ کوی ؛ خالددانش کتاب۔۔اے خدائے حسن و عشق۔۔سے ایک دوہا