Posted inشاعری ضرب جمال یار ہو ضرب جمال یار ہوتقدس بھی نا پامال ہو میں جو دیکھو شب بھر کی مسافتیںتو آنکھوں میں تیرے سوال ہوں صحراؤں سے وابستگی رہتی ہے میریتپتی چھاؤں کا حسن کمال… Posted by Wajeeha Iqbal February 14, 2024
Posted inشاعری آس کا بندھن ٹوٹا تھا آس کا بندھن ٹوٹا تھامیں کب تم سے روٹھا تھا؟ تم کو جلدی تھی جانے کیسورج بھی کب ڈوبا تھا بادہ نشیں تھی آنکھیں اس کیمیں تو بس ان میں… Posted by Wajeeha Iqbal February 14, 2024
Posted inشاعری اندیشہ بدن تھا سو وہم نکلا اندیشہ بدن تھا سو وہم نکلاعظیم سورج چمکتا گریہن نکلا میں دھڑکتا تھا ہمیشہ اس کے نام پراک آگ کا ٹکڑا میرا پیرہن نکلا وقت رخصت مجھے مارڈالتا تھامیرے دل… Posted by Wajeeha Iqbal February 14, 2024
Posted inشاعری دل بے قرار کو سکون ملنے لگا ہے دل بے قرار کو سکون ملنے لگا ہےاب اذیت مندوں کا دل بہل جائے گا اک بات سنی تھی یا خنجر اترا تھا دل میںہائے میرا دل اس تکلیف سے… Posted by Wajeeha Iqbal February 14, 2024
Posted inشاعری میں خود سے بڑھ کر جو تم کو چاہوں میں خود سے بڑھ کر جو تم کو چاہوںتو یہ بتاؤ وفا کرو گے؟میں تم سے سارے عہد نبہاؤںتو یہ بتاؤ جفا کرو گے؟ بغاوت کر کے ہر ایک سے… Posted by Wajeeha Iqbal February 14, 2024
Posted inشاعری ہجر کی چوٹ ہجر کی چوٹ لگ چکیایک باغ مجھ میں اجڑ گیاایک کلی مجھ میں کھلی تھیاک پھول مجھ سے بچھڑ گیا شجر تھا میرے اطراف میںاک شاخ وصل کی ٹوٹ گئیاک… Posted by Wajeeha Iqbal February 13, 2024
Posted inشاعری خط تیرے نام سوچتا ہوں کوئی خط تیرے نام لکھا جائےتیرا نام میرے نام سے لکھا جائے عشک تیرے بہیں اور آنکھ میری ہوکوئی کام تیرا میرے کام سے لکھا جائے تو تھک… Posted by Wajeeha Iqbal February 13, 2024
Posted inشاعری تنہائی آنکھوں سے ہٹ جائے تو منظر واضح دیکھتے ہیںلوگ بہت پرانے جو ہوں وہی لوگ نئے وہ لگتے ہیں نظر آئے جو شخص وہ ویسا نہیں ہوتاکچھ نقاب ہوتے ہیں… Posted by Wajeeha Iqbal February 13, 2024
Posted inشاعری سحر سحر شب تمناؤں کا ڈیرہ ہےتم نے کیا کوئی پہاڑ ادھیڑا ہے مزدور مرگئے تمہاری تعمیر میںتم پر تو کسی آسیب کا پہرا ہے میں ڈھل بھی جاؤں تو جلتا… Posted by Wajeeha Iqbal February 13, 2024
Posted inشاعری میں پا کے چوغہ عشق دا میں پا کے چوغہ عشق دامیرا کللا ساوے رنگ دا ہے میں رنگاں وچوں رنگ ہاںمیں نچ دا شوق ملنگ ہاں میرا بیری تھلے مکان وےمیں کالے پکے رنگ دا… Posted by Wajeeha Iqbal February 13, 2024