Posted inشاعری میری غزلوں کا سبب معلوم ہے لوگ پوچھیں گے میری غزلوں کا سببمیں نے کی تھی ایک محبت شاعری چھپانے کے لیے معلوم تھا تیرے سبھی واعدے جھوٹے تھےمیں خود کو گرا بیٹھا تیری… Posted by Wajeeha Iqbal February 14, 2024
Posted inشاعری تم چھین لو خوشی میری دکھ ہی خرید پاؤ گے تم چھین لو خوشی میری دکھ ہی خرید پاؤ گےپھر کر دو گے خاموش مجھ کو اور کر بھی کیا پاؤ گے خلوت ایک خود ایک بہت گہرا راز ہےکبھی… Posted by Wajeeha Iqbal February 14, 2024
Posted inشاعری بدقسمتی سے یہاں ہوں میں بدقسمتی سے یہاں ہوں میںنہ تم ہوں نہ تم سا ہوں میں دل پھوٹ کے روتا ہے مگر آنسو نہیں نکلتےکیا خون جگر بتا باقی کتنا رہ گیا ہوں میں… Posted by Wajeeha Iqbal February 14, 2024
Posted inشاعری تیرے پھول کی تھوڑی خوشبو چرائی ہے تیرے پھول کی تھوڑی خوشبو چرائی ہےمیں نے تو ہوا سے بھی ضرب کھائی ہے کئی چمن اجڑ گئے تیری تلاش میںتب جا کر میں نے گھر میں اک کلی… Posted by Wajeeha Iqbal February 14, 2024
Posted inشاعری لوگوں کے ستائے ہوئے لوگ لوگوں کے ستائے ہوئے لوگمجھ جیسےخاک میں ملائے لوگ گم نام ہو جاتے ہیںکوئی اندھیری شام ہو جاتے ہیں میں دنیا کو جیت کر آیا ہوا سکندرپھر نظروں سے گرایا… Posted by Wajeeha Iqbal February 14, 2024
Posted inشاعری بدگمانی کھا رہی ہے بدگمانی کھا رہی ہے مجھے دھیرے دھیرےایک شام سہانی جا رہی ہے دھیرے دھیرے چہرے پہ سلوٹیں میری سنجیدگی کی نشانی ہیںیہ جوانی جا رہی ہے دھیرے دھیرے مستقبل سمجھتا… Posted by Wajeeha Iqbal February 14, 2024
Posted inشاعری لگتا ہوں ایسا مگر ہوں نہیں لگتا ہوں ایسا مگر ہوں نہیںتم جو سوچ رہے ہو میں وہ نہیں تیری تلاش میں ایسے گم گیاپھر خود میں بھی کبھی ملا نہیں میں وہ پھول ٹھہرا محبت… Posted by Wajeeha Iqbal February 14, 2024
Posted inشاعری یہ سردیوں بڑی خاص ہوتی ہیں یہ سردیوں بڑی خاص ہوتی ہیںجیسے جیسے دھند زمین پر گرتی ہے ہےذہن پر پڑی دھند کے سبھی بادل چھٹ جاتے ہیںاور ماضی کی یادوں کا منظر صاف دکھائی دینے… Posted by Wajeeha Iqbal February 14, 2024
Posted inشاعری آتش ہجر میں مجھے لا ڈالا گیا آتش ہجر میں مجھے لا ڈالا گیاکوزہ گر کی مرضی سے ڈھالا گیا جنگ میں لا ڈالا سپاہی کی مانندپھر سایہ شمشیر مجھے سے نکالا گیا وقت الفت تو ساتھ… Posted by Wajeeha Iqbal February 14, 2024
Posted inشاعری تیری دہلیز پہ آ جاتا اگر تو زندہ ہوتا تیری دہلیز پہ آ جاتا اگر تو زندہ ہوتادل دوبارہ تجھی پہ آتا اگر تو زندہ ہوتا زندگی کا تو بس بہانہ تھا ورنہمیں مر ہی جاتا اگر تو زندہ… Posted by Wajeeha Iqbal February 14, 2024