وہم کے سائے دل پہ

وہم کے سائے دل پہ

عبدلمنیب وہم کے سائے دل پہ چھائے ہوئے ہیںخواب سب جیسے دھندلائے ہوئے ہیں ہر اک قدم پر ہے بے یقینی کا عالمراستے خود سے گھبرائے ہوئے ہیں حقیقتوں کا…
افق پہ دھندلا سا چاند

افق پہ دھندلا سا چاند

عبدلمنیب حالات کے افق پہ دھندلا سا چھایا ہےہر سمت بے یقینی کا موسم دکھایا ہے چپ چاپ ہیں فضائیں، خاموش ہے جہاں بھیاندیشوں نے دلوں پہ پہرا بٹھایا ہے…
سخن میں خوشبو

سخن میں خوشبو

عبدلمنیب سخن میں خوشبو، جذبوں کی بات ہوتی ہے یہ دل کی حالت کی کچھ خاص بات ہوتی ہے کبھی غموں کا سفر، کبھی خوشی کا نش ہر ایک لفظ…
محبت اک خواب سی

محبت اک خواب سی

عبدلمنیب محبت ایک خواب سی، جو دل میں جاگتی ہے خوابوں کی طرح یہ، دھیرے دھیرے بانٹتی ہے اک پل کی خوشبو ہے، جو ہردم مہکتی ہے دل کی گلیوں…
اداس

اداس

نہ کچھ بنا کے ہوئے اور نہ کچھ گنوا کے ہوئے اُداس جب بھی ہوئے تیرے پاس آ کے ہوئے شہزاد سلیم
مسلسل سفر ہے

مسلسل سفر ہے

~غالب برہان وانی قیام ہے کسی شعلہ بدن کی بانہوں میںاور اُس کے بعد مسلسل سفر ہے میرے لئے عجیب دربدری کا شکار ہوں وانیکوئی بھی در ہے کہیں اور…
ترکِ محبت

ترکِ محبت

~غالب برہان وانی بھلے ہی جسم کو زخموں سے بھر دیا جائےارادہ ترکِ محبت کا کیوں کیا جائے شریکِ جرم نہیں ہوں مگر یہ ڈر ہے مجھےکہ ہمنوائی میں مجھ…