خط۔

خط۔

شگفتہ پھولوں سے حسیں،نور کی پاکیزہ کرن اور اک گل خنداں ہو تم۔۔ گلہائے عقیدت: تمھاری گہری باحیا آنکھوں میں رب کائنات کا سچا نور دکھائی دیتا ہے جو اس…
بارش

بارش

نثر پارہ مصنف : خالد دانش کسی عورت سے موسم بہار کی لذت آمیز بارش جیسی محبت کر کے دیکھو جس میں پاکیزگی اور کبریائی پنہاں ہو یقین کرو !…
سرگوشی

سرگوشی

نثر پارہ مصنف : خالد دانش میں آن واحد میں اس مہذب خوشبو پر فریفتہ ہو گیا ایسی خوشبوجو مری حالت نفسی کو تغیر سے بچانے کی موجب بن گئی…
کسک

کسک

مصنف : خالد دانش حسن و جمال سے آنکھوں کو ٹھنڈک اورروح کو سکون اس وقت ملتا ہےجبمن پسند عورت کا دیدار مقدر ہو جائے مجھے اپنی حساسیت کا بخوبی…
جنون

جنون

مصنف : خالد دانش قبول ہےقبول ہےقبول ہےتین بار اثبات میں سر کو جنبش دیناگویامحبت کی نئی کائنات تخلیق کرناپھر۔۔ رات کی لطف آمیز دستک سکوت ٹوٹ گیا اک گہرا…
صلب

صلب

مصنف : خالد دانش تم ایک گھٹیا آدمی ہوجس کا اعتبارمجھ پر سیاہ حقیقت آشکار کر گیاوہ منحوس لمحہوہ گہرا گھاؤکس طرح بھول پاؤں گیمیں مانتی ہوںمجھ سے خطا سرزد…
فیصلہ

فیصلہ

مصنف : خالد دانش تمھارے خدشات کی کتاب کو دم بستہ عبادت گردان کر صفحہ در صفحہ پڑھ چکا ہوںاورتمھاری آنکھوں کی مترنم جھیل میں اتر کر مطالعے کا اعزاز…
کن

کن

مصنف ; خالددانش آج عقیدت کی حدت آمیز روشنی نے میرے دل کی سرنگ کو پرنور کر دیا۔۔میری بھٹکی ہوئی آہیں باد صبا کی ٹھنڈک سے سانسوں سے الجھ کر…
نرگسی وفا۔۔

نرگسی وفا۔۔

وفا جن کی رگوں میں گردش کرتی ہے گویا وہ شہنشاہ وفا ابوالفضل عباس علمدار کے معتبر قبیلے سے بالواسطہ یا بلواسطہ جڑے ہیں۔ وفا شعار نفوس کی مثال جگنو…
تمغۂ عشق۔۔

تمغۂ عشق۔۔

الحب هو النوم مع الرأس في حضن الموت ، وهذه الميدالية لا تلبس على صدر الجبناء. یعنی۔۔عشق موت کی آغوش میں سر رکھ کر سو جانا ہے یہ تمغہ بزدلوں…