یاد

یاد

بت کوئی اور دلِ زار میں آباد کریںجو ہمیں چھوڑ گیا ہے اسے کیا یاد کریں شہزاد سلیم
آہ

آہ

آہ بن کر دل مضطر سے نکل آیا ہوںدیکھ اب میں ترے منظر سے نکل آیا ہوں شہزاد سلیم
تمھارے بِن

تمھارے بِن

اور اب یہ سُوچ کے خود پر بڑا ہی ہنستا ہوںکبھی بُھلانا تجھے کتنا تھا کِٹھن مجھ کو کبھی نہ کٹتا تھا دن اور نہ شام ہوتی تھیپہ جینا آ…
آخر

آخر

دل کی دیوار گرا دی آخرتوُ نے اوقات دکھا دی آخر دیکھ اب کمرہِ دل سے میں نےتیری تصویر ہٹا دی آخر شہزاد سلیم
موت دا قیدی

موت دا قیدی

او ٹریا تاں اوں دی یاد کوںایویں سینے لائیمجیویں چھیکڑی رات اپڑاں کوںکوئی موت دا قیدیول ول سینے لیندئے شہزاد سلیم
اداسی

اداسی

کوئی ہے مسئلہ درپیش ورنہاداسی بے سبب ہوتی نہیں ہے شہزاد سلیم
گزر گئی

گزر گئی

مجھ کو تو کچھ خبر نہیں کیسے گزر گئیاپنی گزرنی ایسے تھی ویسے گزر گئی قربت سے دھیرے دھیرے بڑھی آگ کی تپشپھر یوں ہوا کہ وہ رگ و پے…
شاعری

شاعری

ساجن پھول گلاب میں ، ساجن ہر ہر جا ارپن کر دوں جیونی ، ہر مورے گھر آ کوی ؛ خالددانش کتاب۔۔اے خدائے حسن و عشق۔۔سے ایک دوہا
مجھ کو درکار

مجھ کو درکار

مجھ کو درکار ترا اذن تکلّم ہی نہیں لوحِ دیوار پہ لکّھا ہے مِرا گریہ، پڑھ ! خالد دانش
ابابیل۔۔

ابابیل۔۔

سچی عاشقہعین اس معصوم ابابیل کی مثل ہوتی ہےجو اپنی واحد و یکتا محبت کو اپنی نازک چونچ سے حلق میں اتار کر رگوں میں دوڑتا دیکھتی ہے تو۔۔عورت ہونے…