• آتش ہائے شوق
    وفا شعار عورت مینارہ محبت کیوں ہےکیونکہ۔۔وہ اپنی ہی راکھ میں آرزؤں کا محل تیار کرتی ہےاس کے سچے جذبوں میں اس قدر استقامت ہوتی ہےکہ۔۔حوادث زمانہ اس کے جنت کدے کو مسمار نہیں کر…
  • عشقیہ آلاپ
    خالد دانش کس قدر دلکش منظر تھا جب میری روح پر تمھاری محبت نازل ہو رہی تھیاورمیں وجدانی کیفیت میں ستاروں کو سمندر میں گرتے دیکھ کر عجب کیف سے سرشار ہو رہا تھا کہ۔۔اک…
  • میری حاکمہ سنو
    خالددانش عشقپہاڑوں سے ہوتا ہوا جنگلوںصحراوںسمندریاورزمینی فاصلوں کو نہیں گردانتا عشق تو بس اپنے محبوب کی بارگاہ میں سجدہ ریز رہنا ہی پسند کرتا ہے۔۔ اور۔۔یہ دل تمھیں نہ چاہے۔۔ تمھارے عشق میں غرقان نہ…
  • آواز
    خالددانش وہ جو جنگلوں میں گونجے تو جنگلوں کو گلستاں کر دے۔۔سوکھی ہوئی شاخ کو اپنی نازک انگلیوں کا لمس بخشے تو ہرا کر دے۔۔ سنو۔۔روح کے درد عبث شل ہو چکے تھےقلب آشفتہآنکھوں تلے…
  • عشق نامہ
    خالد دانش پیکر تراشی گرچہ میرا منصب نہیںمیں تو بس اپنے قلبی احساسات و کیفیات کی تصویر کشی کرنے کا مکلف ہوںآج میں اک حور شمائل سے اپنی اٹوٹ محبت کی سچی داستان رقم کرنے…

Envince Mag

@envincemag

The new magazine is here — bold stories, fresh visuals & stories. 😍✨