• لوح عشق
    یوں تو بہت سے القابات سے نوازا گیا مجھ کومگر اپنا آخری نام تو میں نے حُسین رکھا ہےیوں تو سبھی حرف اس کے لوح عشق ہیں مجھکومگر تیرے آخری خط کا عنوان کوفیوں کا خط رکھا ہے محمد اورنگزیب
  • وہ بیٹھتی ہے دریچے میں رات ہوتے ہی
    پڑھائی کرنے کے ہی درمیان کھینچتی ہےکبھی کبھی تو وہ لڑکی یوں دھیان کھینچتی ہے وہ بیٹھتی ہے دریچے میں رات ہوتے ہیاور اُس کے بعد ستاروں کے کان کھینچتی ہے ہزار جان بھی قربان شاہ زادی پرکہ جس ادا…
  • مجھ کو گر میں مل جاتا
    مجھ کو گر میں مل جاتاانکھیں ہنستی دل کھل جاتا خوابوں کے نگر میں، کچھ روشنی ملتیاندھیروں میں جلتا، وہ دیا بن جاتا یہ دل کی بےقراری، کب تھمے گی آخرکاش کوئی سمجھتا، میرا راز بن جاتا چاہتیں جو ادھوری…
  • میں عشق کو بیاں کرنے سے قاصر ہوں
    میں عشق کو بیاں کرنے سے قاصر ہوںیہ دردِ دل ہے، جس سے میں عاجز ہوں لفظوں میں سمیٹوں تو کیسے اس کووہ ایک آگ ہے، اور میں خاکستر ہوں ہر ایک پل میں تڑپ ہے، خاموشی سیپر لبوں پہ…
  • ادائے ناز حسن کی، کیا بات ہو گئی
    ادائے ناز حسن کی، کیا بات ہو گئیدل کی ہر ایک دھڑکن تیری ساتھ ہو گئی وہ اک نظر جو پڑی ہے نگاہِ یار سےزمانہ حسن و عشق کی سوغات ہو گئی ہر اک قدم پہ جیسے ہو جلوہ تیرا…
  • یادِ ماضی کی گلی میں پھر سے آیا ہوں
    یادِ ماضی کی گلی میں پھر سے آیا ہوںغموں کی دھند میں خود کو ڈھونڈنے آیا ہوں وہ لمحے جو گزر گئے تھے خاموشی سےآج پھر ان کے سائے میں بیٹھنے آیا ہوں کھو گئی ہیں ہنسی، وہ بچپن کی…
  • ضمیر کی آواز کب تک چھپاؤ گے
    ضمیر کی آواز کب تک چھپاؤ گےخود اپنے آپ کو کب تک بھلاؤ گے یہ آئینہ ہے، جھوٹ سہہ نہیں پائے گاسچائی کو کب تک دغا دکھاؤ گے ہر ایک لمحہ گواہ ہے تمہارے ساتھاپنے ہی سائے کو کب تک…
  • لاہور
    حُسنِ لاہور کی قسم مرے دوست تُجھ کو بُھولیں تو کافروں میں ہوں شہزاد سلیم
  • تعلق
    میں آدھا تیرے پاس آیا ہوں آدھا وہیں رہ گیا ہوں میں ایسا تعلق ہوں جو بنتے بنتے کہیں رہ گیا ہوں شہزاد سلیم
  • تری اک نظر کے سوا
    میں آ رہا ہوں تری سمت اور کچھ بھی نہیںامید تجھ سے مجھے تیری اک نظر کے سوا مری اِن آنکھوں نے کیا کچھ نہیں ہے دیکھا مگرنہیں ہے دیدنی شے کوئی تجھ کمر کے سوا ~غالب برہان وانی
  • وہم کے سائے دل پہ
    عبدلمنیب وہم کے سائے دل پہ چھائے ہوئے ہیںخواب سب جیسے دھندلائے ہوئے ہیں ہر اک قدم پر ہے بے یقینی کا عالمراستے خود سے گھبرائے ہوئے ہیں حقیقتوں کا عکس ہے یا کوئی فریبآنکھوں میں منظر لرزائے ہوئے ہیں…
  • افق پہ دھندلا سا چاند
    عبدلمنیب حالات کے افق پہ دھندلا سا چھایا ہےہر سمت بے یقینی کا موسم دکھایا ہے چپ چاپ ہیں فضائیں، خاموش ہے جہاں بھیاندیشوں نے دلوں پہ پہرا بٹھایا ہے وقت کے ہاتھ میں بھی زنجیریں سی پڑی ہیںخوابوں کے…
  • خوشبو نے انگڑائی لی ہے
    عبدلمنیب بدلا ہے موسم، خوشبو نے انگڑائی لی ہے ہوا نے پھر سے دل میں اک لہر چلا لی ہے بادل سے بھیگے خواب، آنکھوں میں سمائے ہیں بارش کی بوندوں نے پھر یاد جگا لی ہے سرد ہوا میں…
  • سخن میں خوشبو
    عبدلمنیب سخن میں خوشبو، جذبوں کی بات ہوتی ہے یہ دل کی حالت کی کچھ خاص بات ہوتی ہے کبھی غموں کا سفر، کبھی خوشی کا نش ہر ایک لفظ اک احساس بات ہوتی ہے کہیں پہ درد کا دریا،…
  • سرد راتوں میں چُپ کے جیسی چادر ہے
    غزل: سرد راتوں میں چُپ کے جیسی چادر ہےخاموشی میں عجب سی اِک لَہر ہے چاندنی برف کی چمک جیسی ہےدل میں بھی جیسے کچھ کہانی گہر ہے ہاتھ سُونے ہیں، دِل بھی خالی سا ہےاس ہواؤں میں کوئی کس…
  • محبت اک خواب سی
    عبدلمنیب محبت ایک خواب سی، جو دل میں جاگتی ہے خوابوں کی طرح یہ، دھیرے دھیرے بانٹتی ہے اک پل کی خوشبو ہے، جو ہردم مہکتی ہے دل کی گلیوں میں یہ، خاموشی سے بہکتی ہے نہ لفظوں میں سمائے…
  • اداس
    نہ کچھ بنا کے ہوئے اور نہ کچھ گنوا کے ہوئے اُداس جب بھی ہوئے تیرے پاس آ کے ہوئے شہزاد سلیم
  • مسلسل سفر ہے
    ~غالب برہان وانی قیام ہے کسی شعلہ بدن کی بانہوں میںاور اُس کے بعد مسلسل سفر ہے میرے لئے عجیب دربدری کا شکار ہوں وانیکوئی بھی در ہے کہیں اور نہ گھر ہے میرے لئے
  • مجھے کوئی خوشی نہیں ہوتی تھی
    ~غالب برہان وانی ہونے کو تو ہوتا تھا لیکن کچھ خاص نہیں ہوتا تھا مجھےترے بعد کسی کے مرنے کا بھی احساس نہیں ہوتا تھا مجھے کچھ کہنے سے پہلے بھی صاحب وہ اتنا سوچا کرتا تھاکچھ کر بھی اگر…
  • ترکِ محبت
    ~غالب برہان وانی بھلے ہی جسم کو زخموں سے بھر دیا جائےارادہ ترکِ محبت کا کیوں کیا جائے شریکِ جرم نہیں ہوں مگر یہ ڈر ہے مجھےکہ ہمنوائی میں مجھ کو نہ دھر لیا جائے کہا تھا کس نے کہ…
  • ورنہ کیا کیا نہیں کہ تم سے کہیں
    غالب برہان وانی ورنہ کیا کیا نہیں کہ تم سے کہیںوہ ہمارا نہیں کہ تم سے کہیں یہ بھی اچھا نہیں کہ چپ بیٹھیںیہ بھی اچھا نہیں کہ تم سے کہیں بات یہ ہے کہ کچھ دنوں سے چینہم کو…
  • چہرہ آفتاب
    ~غالب برہان وانی وہ خوش جمال نہ ہو چہرہ آفتاب نہ ہومگر کسی میں اسے دیکھنے کی تاب نہ ہو اگرچہ اُس کا ارادہ ہو کامیابی کامگر وہ اپنے ارادے میں کامیاب نہ ہو نہ ہوں شمار دیے جائیں اتنے…
  • شب بیداریوں کی خیر ہو
    محمد اورنگزیب تشنہ لب ساری شب،وجہِ, شب بیداریوں کی خیر ہوکیا کہا؟بد دعا؟؟ارے نہیں!خدا آباد و سلامت رکھے انہیں،یعنی آستیں کے پالوں کی خیر ہو
  • سر پہ ماضی کی گٹھڑی اٹھائے
    شاعر : محمد اورنگزیب سر پہ ماضی کی گٹھڑی اٹھائےآنکھوں میں ہجر کا منظر چھپائےمحبت فقط سود ہے اور کچھ بھی نہیںاور اس قرض کے سوا گزارہ بھی نہیںاسکی سیاہ آنکھ سے کوئی درد بہا جاتا ہےکہ ازل سا لمبا…
  • تیری دھلیز پہ عشق کا کاسہ لیئے ہارا ہوا شخص
    شاعر : محمد اورنگزیب تم ہو کسی شاہ کی دستار میں بُنوایا ہوا ریشممیں کسی سودائی کی برسوں پرانی اُدھڑی ہوئی شال تم جو میسر بھی ہوئے تو فقط آنکھوں کی دریچوں میں رہےمیں کہ تیری دھلیز پہ عشق کا…
  • وقت کے فیصلوں سے کوئی گلہ نہیں کرتے
    وقت کے فیصلوں سے کوئی گلہ نہیں کرتے ایک ٹھوکر لگ جانے سے نظروں سے گرا نہیں کرتے جو راستہ چن لیا سو چن لیا پھر منزلوں کو بھی ہم ملا نہیں کرتے خود کا اگر ہو نقصان تو کوئی…
  • ہم صبح سے ڈرنے والے ہیں
    ہم صبح سے ڈرنے والے ہیں کیا واقعتہ” بچھڑنے والے ہیں رات سے پہلے سو جاتے ہیں ہم خوابوں میں مرنے والے ہیں کوئی بھی تو مکان نہیں ہے پھر بھی ہم اس کھنڈر سے گزرنے والے ہیں میری چوکھٹ…
  • سنا ہے آج مجھ سے وہ بچھڑ جاۓ گا
    سنا ہے آج مجھ سے وہ بچھڑ جاۓ گامجھ سے بچھڑ کر پر وہ کدھر جاۓ گا دل میں غم ہے سانس پھولی ہے اسکیمجھ سے اور بھاگے گا تو مر جائے گا سہانی ہوا چلتی ہے جب جب تم…
  • یاد ائیں گے
    ہمارے ساتھ بیتے لمحے کبھی تو یاد ائیں گےکلیوں کی مہک میں جب مہکو گے تو ہم یاد ائیں گے ہماری زندگیوں میں مقام نقطہ بدل جائے گاتم نکھر جاؤ گے ہم بکھر جائیں گے کچھ فرض فرضی ہیں اس…